GBRSP

جی بی آر ایس پی ہیڈ آفس اپنے باورچی خانہ کو آؤٹ سورس کرنے جا رہا ہے۔ متعلقہ اور دلچسپی رکھنے والے افراد  اپنی  درخواست ایک ہفتے کے اندر ادارہ ہذا میں جمع کرا سکتےہیں اور امیدواروں کو اپنا متعلقہ تجربہ اور ہفتہ وار مینو اور ریٹ لسٹ جمع کرانی ہوگی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *