چھورکاہ ایگریکلچر کوآپریٹو سوسائٹی زرعی پیداوار کی پروسسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے لیے ایک پروسسنگ یونٹ قائم کر رہی ہے، جس میں فروٹ پروسسنگ کا کام انجام دیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے سوسائٹی کو جدید، معیاری اور پائیدار مشینری درکار ہے۔اس کے لیے رجسٹرڈ، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد مینوفیکچرز سے کوٹیشنز (RFQs) طلب کی جاتی ہیں۔
HIMALAYAN FOODS زرعی اجناس سے انرجی بارز بنانے کے لیے ایک پروسسنگ یونٹ قائم کر رہی ہے، جس میں انرجی بارز کی پیداوار کا کام انجام دیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے ادارہ کو جدید، معیاری اور پائیدار مشینری درکار ہے۔اس کے لیے رجسٹرڈ، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد مینوفیکچرز سے کوٹیشنز (RFQs) طلب کی جاتی ہیں۔
قراقرام فارمرز کوآپریٹو سوسائٹی زرعی پیداوار کی پروسسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے لیے ایک پروسسنگ یونٹ قائم کر رہی ہے، جس میں آئل ایکسٹریکشن (LOT-I)اور فروٹ پروسسنگ (LOT-II)کا کام انجام دیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے سوسائٹی کو جدید، معیاری اور پائیدار مشینری درکار ہے۔اس کے لیے رجسٹرڈ، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد مینوفیکچرز سے کوٹیشنز (RFQs) طلب کی جاتی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والےمینو فیکچرز درج ذیل شرائط و ہدایات کے مطابق اپنی پیشکشیں جمع کرائیں
GB ALPINE FOODS زرعی اجناس سے جوس کی پیداوار کے لیے ایک پروسسنگ یونٹ قائم کر رہی ہے، جس میں جوس کی پیداوار کا کام انجام دیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے ادارہ کو جدید، معیاری اور پائیدار مشینری درکار ہے۔اس کے لیے رجسٹرڈ، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد مینوفیکچرز سے کوٹیشنز (RFQs) طلب کی جاتی ہیں۔
مایونپافارمرز کوآپریٹو سوسائٹی زرعی پیداوار کی پروسسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے لیے ایک پروسسنگ یونٹ قائم کر رہی ہے، جس میں فروٹ پروسسنگ کا کام انجام دیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے سوسائٹی کو جدید، معیاری اور پائیدار مشینری درکار ہے۔اس کے لیے رجسٹرڈ، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد مینوفیکچرز سے کوٹیشنز (RFQs) طلب کی جاتی ہیں۔
GBRSP is pleased to invite sealed quotations from Scheduled and Microfinance Banks including KCBL, that possess minimum credit rating of “A” by a recognized rating agency.
Announcement: The Government of Gilgit-Baltistan, in collaboration with BinaryHub, is offering free IT courses in Web Development, UI/UX Design, Graphic Design, and Digital Marketing. Last date of application is 25/03/2025. 🚀 Apply now! https://docs.google.com/forms/d/1w4W4Qr34Z1TIrHyq0NegoDqhxciax9j-ougOVr_sXpY/edit?pli=1
GBRSP seeks to engage the services of a qualified and experienced auditing firms for the auditing of its financial statmenets for upcoming years.