GBRSP

کھرمنگ سسپلو پاری فارمرز کوآپریٹو سوسائٹی زرعی پیداوار کی پروسسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے لیے ایک پروسسنگ یونٹ قائم کر رہی ہے، جس میں فروٹ پروسسنگ کا کام انجام دیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے سوسائٹی کو جدید، معیاری اور پائیدار مشینری درکار ہے۔اس  کے لیے رجسٹرڈ، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد مینوفیکچرز سے کوٹیشنز (RFQs) طلب کی جاتی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والےمینو فیکچرز درج ذیل شرائط و ہدایات کے مطابق اپنی پیشکشیں جمع کرائیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *