تکنیکی اور ووکیشنل ٹریننگ بیچ-1 : جئ – بئ – ار – اس – پئ ، واپڈا کی مشترکہ کوششوں سے چلاس کے نوجوانوں کے لئے”تکنیکی اور ووکیشنل ٹریننگ بیچ 1″ کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ پروگرام نوجوانوں کو تکنیکی اور ووکیشنل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے -لیے ڈیزائن کیا گیا ہے